Skip to product information
Safoof Ehtilam Jaryan Lekoreya سفوف احتلام، جریان، لیکوریا
Rs.2,000.00
Sale price
Rs.2,000.00
Regular price
🌿 سفوف احتلام، جریان، لیکوریا 🌿
ہربل میڈیسن سے تیار کردہ — یہ سفوف مکمل طور پر قدرتی جڑی بوٹیوں سے بنایا گیا ہے جو صدیوں سے مردانہ صحت کے مسائل کے علاج میں استعمال ہوتی آئی ہیں۔
🔴 احتلام اور جریان کیا ہے؟
جیسے ہی لڑکے بالغ ہوتے ہیں تو منی کی رفتار تیز ہو جاتی ہے، جس کی وجہ سے جنسی خواہش میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ اکثر غیر شادی شدہ لڑکوں اور وہ شادی شدہ لوگ جو پردیس میں یا نوکری کی وجہ سے اپنی بیوی سے دور رہتے ہیں — ان میں احتلام اور جریان کا سد ہو جاتا ہے۔
نیند کی حالت میں شہوت سے بھرپور مادہ منویہ کا اخراج احتلام کہلاتی ہے۔ پیشاب کے ساتھ ساتھ منی کے قطروں کا آنا جریان کہلاتا ہے — جو ایک خطرناک بیماری ہے۔
🟢 احتلام اور جریان کی وجوہات
- 🎬 فحش فلمیں یا فرش تصاویر دیکھنے سے جنسی جذبات میں اضافہ
- 🍗 فاسٹ فوڈ، کولڈ ڈرنکس، چکن سموسے، پکوڑے اور تلی ہوئی اشیاء کا زیادہ استعمال
- 🌡️ معدہ اور مثانہ میں گرمی کا بڑھنا
- 💧 پیشاب کے ساتھ منی کے قطرے بہت زیادہ آنا
🔵 احتلام اور جریان کے نقصانات
- 😔 جسمانی کمزوری اور سستی میں اضافہ
- 😞 چڑچڑاپن، مایوسی اور گال پچک جانا
- ⚠️ مردانہ بانجھ پن جیسی خطرناک بیماری کا خدشہ بڑھنا
- 💔 ازدواجی زندگی پر منفی اثرات
✅ سفوف احتلام جریان لیکوریا — فوائد
- 🌿 100% ہربل — کوئی نقصاندہ کیمیکل نہیں
- 💪 احتلام اور جریان کو مکمل طور پر ختم کرے
- 🌸 لیکوریا (سفید پانی) کا قدرتی علاج
- 🔋 جسمانی کمزوری دور کرے اور توانائی بحال کرے
- 🧠 ذہنی سکون اور اعتماد میں اضافہ کرے
- ❤️ ازدواجی زندگی کو خوشگوار بنائے
📞 ابھی آرڈر کریں — محدود اسٹاک!
0308-0311-6443402 / 0347-6056805
الجمال دواخانہ — نزد اونچی مسجد تلونڈی موسیٰ خان، گوجرانوالہ
صحت آپ کا حق ہے — قدرت کا علاج اپنائیں! 🌱